Al-Hilal International School Tangdar Karnah
A School with Islamic Perspective!
Join today for better Tomorrow!
Admission Open From Nursery to 5th Class
feel free to contact: 9596004168
اسلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کتابوں سے محبت ویگانگت اپنائیت کا احساس علامہ ابو الکلام آزاد کے اس واقعہ سے بخوبی لگاسکتے ہیں،کہ:
جب سرسید احمدخان ک سوانح ’’حیات جاوید‘‘ چھپ چکی تو مولانا بے تاب وبے قرار اس کتاب کےمطالعے کے لئے ماہی بے آب کی طرح بے تاب وبے قرار تھے۔کتاب کا پارسل جب ہاتھ میں آیا تو وہ وقفہ جو اس کتاب کے(بنڈل) کھولنے میں لگا وہ لمحہ مضطرب تھا جو اس کے لوح کودیکھتے وقت طاری ہو، اب تک نہ صرف یاد ہے بلکہ محسوس ہورہا ہے کہ ۔۔۔میں نے پوسٹ مین کو روپیہ دیا اور پارسل لے کر اوپر کے پڑھنے والے کمرہ کی جانب بھاگا۔۔۔پھر ’’حیات جاوید‘‘ جس کی ضخامت ایک ہزار صفحات تھی، میں نے اول تاآخر دو شب میں ختم کرڈالی، مجھےیہ بھی یاد ہے کہ اپنے اس معمول مطالعہ کے مطابق کسی نئی کتاب کے حصول پر کم از کم ایک وقت کا کھانا نہیں کھاتا اس خوف سے کہ اتنی دیر تک مطالعہ سے محروم رہ جاؤںگا۔
شعر:
"کدھر سے برق چمکتی ہے دیکھیں اے واعظ
میں اپنا جام اٹھاتا ہوں تو کتاب اٹھا "
1 comments:
Click here for commentsWe are under construction to create a helpful website for the ease of students and parents.
ConversionConversion EmoticonEmoticon
Note: Only a member of this blog may post a comment.